ایرانی میزائل کی زد میں آنے والی حائفہ کی ملٹری سائٹ کی تباہی کے مناظر
Haifa کی ملٹری سائٹ
ایران کی جانب سے کئے گئے تازہ مزائل حملوں میں حائفہ کی ملٹری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد وہاں آگ لگی ہوئی ہے۔
ایران اسرائیل پر ایٹم بم کا تجربہ کرنا چاہتا ہے اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا، ایٹم کیسے کام کرتا ہے؟