Site icon MASHRIQ URDU

میر علی: گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

میر علی: شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاکہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کی وجہ سے میں آگ لگ گئی۔

ڈی پی او کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جب کہ مقتولین کی لاشوں کو شناخت کے لیے میر علی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ میں دھنس گیا

Exit mobile version