Site icon MASHRIQ URDU

میر علی آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، دو شہید

021931068810e9f

میر علی آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، دو شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 29 اور 30 جنوری کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور 6 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔

شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر اسرار اور سپاہی محمد نسیم نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میجر اسرار آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔

بلوچستان:خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

Exit mobile version