Site icon MASHRIQ URDU

میانمار: زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

852985 16571096

میانمار: زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کے لیے تیار ہے۔  میڈیا کے مطابق چینی صدر کا میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ ایمرجنسی مینجمنٹ نے 82 افراد پر مشتمل امدادی کارکنوں کی ٹیم میانمار بھیجی ہے۔

میانمار: زلزلے سے تباہی 1002 ہلاکتیں

Exit mobile version