Site icon MASHRIQ URDU

مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے: لیاقت بلوچ

640px Shahzad Abid Khan and Liaqat Balooch e1740040155645

مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور سے جاری کیے گبے بیان میں کہی ہے۔

ایک بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران گمبھیر ہونے سے عوامی اعتماد زیرو لیول پر آ گیا ہے۔

پاکستان ترقی کر رہا ہے: وزیرِ خزانہ

Exit mobile version