Site icon MASHRIQ URDU

مہنگائی ناقابل برداشت ہوگئی ہیں: لیاقت بلوچ

liaqat baloch 4 640x300 1

مہنگائی ناقابل برداشت ہوگئی ہیں، جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی گیس تیل کی قیمتیں ناقابل برداشت ہوگئی ہیں۔

اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کے ہے: لیاقت بلوچ

 ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بیچنے کے بجائے پروفیشنل بنیادوں پر بحال کیا جائے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہونے سے اقتصادی ترقی ہوگی۔

Exit mobile version