Site icon MASHRIQ URDU

مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک پہنچ گیا

جے یو آئی

مولانا فضل الرحمن

مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک پہنچ گیامولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک

گزشتہ روز ملاقات کرنے والی عمران خان کی بہنوں نے انہیں مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو پیغام دیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سے خیبر پختونخوا میں اِن ہاؤس تبدیلی کے لیے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے منع کردیا۔

مولانا کا پیغام اڈيالہ جیل تک

پاکستان تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان نے کے پی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا یقین دلا دیا۔

پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی یقین دہانی,مولانا فضل الرحمٰن

 

 

 

Exit mobile version