مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ مولانا کا کہنا ہے کہ بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا ہے۔ بھارت میں اپوزیشن، مسلمانوں اور سکھوں نے مودی کا ساتھ نہیں دیا۔ کہا کہ حکومت کو موجودہ حالات میں اے پی سی بلانی چاہیے۔ خارجہ معاملات میں افغانستان … مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں