منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ طلب

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا کہ مقدمے میں نامزد خواتین کو مستقل طور پر پیشی سے استثنیٰ دیا جائے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے ایک دو سماعتوں میں پیش ہوں جس کے بعد خواتین کی … منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ طلب پڑھنا جاری رکھیں