منگلورو میں ’پاکستان زندہ باد‘ کہنے پر نوجوان کا قتل
ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور نے کہا کہ مشتعل ہجوم نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر نامعلوم نوجوان پر تشدد کیا۔ تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان ہسپتال پہنچ کر چل بسا، 10 سے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔