Site icon MASHRIQ URDU

منچن آباد: شناختی کارڈ کاپی کی قیمت ایک لاکھ روپے

WhatsApp Image 2024 12 05 at 5.29.04 PM

IMG 20241206 WA0003فوٹو سٹیٹ کروانے کے لیئے آنے والوں کے شناختی کارڈ کی ایک کاپی خود اپنے پاس رکھ کر نجی بینکوں کے عملہ کو سیل کردی جاتی۔جس پر نجی بینکوں کا فراڈ عملہ اس کاپی پر لاکھوں روپے کا لون پاس کر دیتا اور جس شخص کے شناختی کارڈ کی کاپی فراڈ میں استعمال ہوتی اس کو اس وقت پتا چلتا جب اس کو حاصل شدہ لاکھوں کےقرض کا بنک کی طرف سے نوٹس جاتا۔۔ ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔۔ پولیس ملزمان کے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

Exit mobile version