منشیات کی لعنت اور مافیا کا راج

اصغر علی کھوکھر راقم اندرون بھاٹی لاہور ایک دوست کی دوکان پر بیٹھا تھا کہ دو تین نشئی لڑکے آئے اور ہمارے سامنے بیٹھ کر چرس اور پوڈر والے سگریٹ استعمال کرنے شروع کر دیے، یہ عمل جب پندرہ بیس منٹوں کے بعد ختم ہوا اور نشے میں دھت وہ لڑکے جانے لگے تو میرے … منشیات کی لعنت اور مافیا کا راج پڑھنا جاری رکھیں