ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4  مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ادھر 2 سے 5 مئی کے دوران … ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان پڑھنا جاری رکھیں