Site icon MASHRIQ URDU

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان

سیلاب: 26 جون سے اب تک

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4  مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ادھر 2 سے 5 مئی کے دوران جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے، اس دوران سکھر، میرپورخاص، خیرپور، تھرپارکر، سانگھڑ اور عمرکوٹ میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

62 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا خدشہ

 

Exit mobile version