ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع

||Mashriq Urdu|| اسلام آباد: ماہرین کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی توقع پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان۔ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور مطلع … ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع پڑھنا جاری رکھیں