ملک میں چوری، بدمعاشی، غنڈا گردی ہے: فیصل واؤڈا

ملک میں چوری، بدمعاشی، غنڈا گردی ہے، سینیٹ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ایک ہزار گاڑیاں خریدنے پر فیصل واؤڈا نے کہا کہ 384 ارب روپے کا ہدف ایف بی آر نے پورا نہیں کیا، کوئی اشتہار نہیں آیا کہ گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ فیصل واؤڈا نے کہا کہ فنانس کمیٹی پر … ملک میں چوری، بدمعاشی، غنڈا گردی ہے: فیصل واؤڈا پڑھنا جاری رکھیں