ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، شہباز شریف

میڈیا مالکان سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں صحافیوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی حاصل ہے، حکومت میڈیا کی جانب سے تعمیراتی مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے،  کہا کہ حکومت میڈیا کو مظبوط کرنا چاہتی ہے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ ملک … ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں