Site icon MASHRIQ URDU

ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، شہباز شریف

وزیرِاعظم 2 روزہ دورے پر

میڈیا مالکان سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں صحافیوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی حاصل ہے، حکومت میڈیا کی جانب سے تعمیراتی مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے،  کہا کہ حکومت میڈیا کو مظبوط کرنا چاہتی ہے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ میڈیا کو مظبوط کرئے اور سوشل میڈیا پر بیٹھے ملک دشمن عناصر کے خلاف موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے میڈیا مالکان سے ملاقات کے دوران کیا۔

Exit mobile version