ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  صنعتی برادری کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں، ایک روشنی نظر آنا شروع ہو گئی ہے، سارے انڈیکیٹرز مثبت آرہے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم آہستہ آہستہ مایوسی کے دور سے نکل چکے ہیں، ابھی بھی بہت سی رکاوٹیں … ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے: خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں