Site icon MASHRIQ URDU

ملک بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

ملک بھر

ملک بھرملک بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

محکمہ صحت کے مطابق مردان سمیت ملک بھر میں اب تک 270 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ دوسری جانب سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں بھی ڈینگی کے321 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

میرپورخاص ڈویژن میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافے کے بعد ڈی ایچ کیو سپتالوں میں ڈینگی وارڈ قائم کردیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر تک ڈینگی کا خطرہ برقرار رہے گا۔

اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز کی شرح 50 فیصد سے تجاوز

Exit mobile version