ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کی تیاری

ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کی تیاری بجلی صارفین کو 52 ارب 12 کروڑ روپے کے ریلیف کے لیے درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔ درخواست رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق ڈسکوز کی درخواست پر سماعت 12 فروری کو ہو … ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کی تیاری پڑھنا جاری رکھیں