Site icon MASHRIQ URDU

ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جائے گا

WhatsApp Image 2025 05 15 at 6.22.45 PM

ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جائے گا

وفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا. پرچم کشائی کی تقریبات وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں منعقد کی جائیں گی۔ یوم تشکر کی نمایاں تقریب آج رات پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی.

کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

Exit mobile version