ملک بارش و برفباری، سردی میں اضافہ

ملک بارش و برفباری، سردی میں اضافہ۔ بلوچستان میں رات سے شمال مغربی علاقے غیرمعمولی موسمی سسٹم کے  زیرِاثر ہیں۔ شہروں کے بالائی پہاڑی علاقوں پر برف باری اور تیز بارش ہوئی۔ پاک افغان بالائی سرحدی علاقوں میں بھی ژالہ باری ہوئی ہے۔ بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے سے بجلی اور مواصلاتی نظام بری طرح … ملک بارش و برفباری، سردی میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں