ملکی فضاء سے بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا،گنڈاپور

ملکی فضاء سے بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا،گنڈاپور علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، صوبے میں سیکیورٹی مسائل موجود ہیں۔ مزید کہا کہ ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو … ملکی فضاء سے بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا،گنڈاپور پڑھنا جاری رکھیں