Site icon MASHRIQ URDU

ملکی فضاء سے بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا،گنڈاپور

ali 696x342 1

ملکی فضاء سے بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا،گنڈاپور

علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، صوبے میں سیکیورٹی مسائل موجود ہیں۔ مزید کہا کہ ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو مکمل وسائل فراہم نہیں کیے گئے، بارہا وفاق سے یہ معاملہ اٹھا رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ

Exit mobile version