ملکی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل، شاہ محمود قریشی

ملکی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل، شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام ایک خط میں انہوں نے کہا کہ میں سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد