ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ جیل منتقل

جیل ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی کے کیسز میں سزا پانے والے ملزمان کو سنٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ملٹری کورٹ نےان ملزمان کو 21 دسمبر کو 2 سے 10سال تک قید کی سزائیں سنائی تھیں۔