ملٹری کورٹس: شہریوں کو سزائیں دینے سے پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے، عمران خان

||Mashriq UrdU|| اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگو میں عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل معنی خیز بنانے کے لئے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ کمیٹی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہاکہ اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تا کہ مجھے معاملات … ملٹری کورٹس: شہریوں کو سزائیں دینے سے پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں