ملٹری ٹرائل چیلنج کی کیا وجہ ہے؟ جسٹس مندوخیل

ملٹری ٹرائل چیلنج کی کیا وجہ ہے؟ دورانِ سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میرا کل بھی یہی سوال تھا کہ کیا چارج سے پہلے تفتیش ہوتی ہے؟ جس پر جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ پہلے تفتیش ہوتی ہے اور پھر چارج ہوتا ہے۔ وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا … ملٹری ٹرائل چیلنج کی کیا وجہ ہے؟ جسٹس مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں