ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء

ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب 3 سالہ عبید رضا اپنے گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا۔ ایک نامعلوم شخص اس کو اغواء کر کے لے گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دیکھا کہ عبید رضا گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔ … ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء پڑھنا جاری رکھیں