ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ

ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 251 رنز کا ہدف ملا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 109 رنز بنالیے تھے اور 202 رنز کی برتری حاصل کرلی تھی۔ آج … ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ پڑھنا جاری رکھیں