Site icon MASHRIQ URDU

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل جاری

091747000eeeee1 1

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل جاری، ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم کی جانب سے سعود شکیل اور محمد رضوان نے پہلی نا مکمل اننگ کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔ گزشتہ روز کھیل کا اختتام پاکستان ٹیم نے 4 وکٹ پر 143 رنز کے ساتھ کیا تھا۔ پہلے روز شان مسعود 11، محمد ہریرہ 6، بابر اعظم 8 اور کامران غلام 5 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے تھے جس کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے پارٹنر شپ قائم کر کے اسکور 4 وکٹ پر 143 رنز تک پہنچایا تھا۔

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی ناقص شروعات

Exit mobile version