ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے

ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے کوٹ رادھا کشن سے تعلق رکھنے والے جانوروں کے بیوپاری سے ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے تلاش شروع کردی۔ کراچی: برطرف پولیس اہلکار ڈاکو بننے لگے