Site icon MASHRIQ URDU

ملاقات پر بندش تشویشناک بات ہے:شیخ وقاص اکرم

23175918c1e8f1b

ملاقات پر بندش تشویشناک بات ہے:شیخ وقاص اکرم

پشاور: پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں کئی ہفتے عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہیں ہو پاتی۔ قانون قیدیوں سے ملنے کی اجازت دیتا ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ عمران خان سے مل سکتے ہیں۔ 6 ماہ میں ایک بار ملاقات کی اجازت دی گئی۔ وکلا کو بھی ملنے نہیں دیا جا رہا۔ اس ملک میں نظام مفلوج ہو چکا ہے۔

عمران خان کو قید خانے میں ایسے رکھا گیا ہے جیسے دہشت گردوں کو رکھا جاتا ہے۔ وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔ مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کا ریگولر چیک اپ کرایا جائے۔ ہمارے ڈاکٹرز کو شامل کیا جائے۔

بانی سے مشاورت کے بغیر تحریری مطالبات ممکن نہیں، وقاص اکرم

Exit mobile version