Site icon MASHRIQ URDU

ملائشیا:بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی

ملائشیا:بس حادثہ

بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی.ملائشیا:بس حادثہ

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں مرنے والوں میں 14طالب علم شامل ہیں، بس میں یونیورسٹی طالبعلم سوار تھے۔

ملائشیا:بس حادثہ

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بس یونیورسٹی کیمپس آتے ہوئے منی وین سے ٹکرا گئی تھی۔

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی

Exit mobile version