Site icon MASHRIQ URDU

مقدمات ختم کر کے عمران کو مشاورت میں شامل کیا جائے: بیرسٹر سیف

151531368b55ec1

مقدمات ختم کر کے عمران کو مشاورت میں شامل کیا جائے: بیرسٹر سیف

انہوں نے کہا کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر اور پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ ملک اس وقت اتحاد اور یگانگت کا متقاضی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت قوم کو یکجا کرنے میں ناکام ہے۔ جعلی حکومت نے فسطائیت کے ذریعے قوم کو تقسیم کر رکھا ہے، قوم کو اکٹھا کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

Exit mobile version