Site icon MASHRIQ URDU

مقبوضہ کشمیر و پاکستانی شمالی علاقہ میں گزشتہ شب زلزلہ 

Earthquake1735034569 0 600x450 1

مقبوضہ کشمیر و پاکستانی شمالی علاقہ میں گزشتہ شب زلزلہ 

میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 50 منٹ پر لداخ، لیہہ اور کارگل میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی ادارے نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق  زلزلے کی شدت 5 اشاریہ 2 تھی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بلوچستان میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ

Exit mobile version