مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کیا گیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں 1500 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیریوں کو سرینگر، اننت ناگ، کلگام، پلوامہ، شوپیاں، گندربل … مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار پڑھنا جاری رکھیں