مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پلواما، کلگام، شوپیاں میں کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی 2 کشمیریوں کے گھر دھماکا خیز مواد سے تباہ کیے تھے۔ مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں