Site icon MASHRIQ URDU

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری

880078 79636642

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پلواما، کلگام، شوپیاں میں کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی 2 کشمیریوں کے گھر دھماکا خیز مواد سے تباہ کیے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار

Exit mobile version