معیشت میں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں:وزیرِ خزانہ
اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس میں کہا کہ معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔
رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے۔ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔