Site icon MASHRIQ URDU

معیشت سیاسی استحکام سے جڑی ہے: گنڈا پور

825054 72702408

معیشت سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سرمایہ کار خیبر پختون خوا میں سرمایہ لگائیں۔ علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ فلاحی منصوبوں پر توجہ دے رہے ہیں۔

عمران خان کو ہر صورت رہا کرائیں گے، گنڈا پور

Exit mobile version