Site icon MASHRIQ URDU

معیشت بہتر ہو رہی ہے : محمد اورنگزیب

معیشت بہتر ہو رہی ہے

معیشت بہتر ہو رہی ہے : محمد اورنگزیبمعیشت بہتر ہو رہی ہے

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات جاری ہیں جن کا مقصد شفافیت لانا، ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ ہے۔

وفاقی اخراجات پر اپوزیشن لیڈر کی تنقید کے جواب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی اخراجات میں ماضی کی نسبت 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔

معیشت بہتر ہو رہی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں وزیراعظم اسمبلی آنے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے تھے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی پی ایس ڈی پی ایک ٹریلین روپے ہے، صوبوں کو ملا لیا جائے تو کل رقم تقریباً 4 ٹریلین بنتی ہے، اگر شفاف طریقے سے ترجیحی بنیادوں پر منصوبوں پر کام کیا جائے تو یہ رقم کافی ہے۔

محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اجلاس کیلئے امریکا روانہ

Exit mobile version