Site icon MASHRIQ URDU

معافی نہیں مانگوں گا، فیصل چوہدری

1246882 7341946 Faisal Chaudhry akhbar

معافی نہیں مانگوں گا، فیصل چوہدری

رہائی کے بعد فیصل چوہدری نے کہا کہ آج عدالت کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے تھے۔ ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔

واپسی پر اڈیالہ جیل کے دروازے پر پولیس اہلکاروں نے چوکی بلایا۔ انہوں نے چاروں وکلاء کو ڈھائی گھنٹے تک تحویل میں رکھا۔ جیل کا عملہ ہمارے ساتھ تعاون کرتا ہے۔ 8 فروری سے پہلے پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی ہے۔

ہم چاہتے ہیں عمران خان کا جیل ٹرائل کے بجائے اوپن ٹرائل ہو۔ آج عدالتی حکم پر بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ عدالت کا حکم بھی نہیں مانا جاتا۔

فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

Exit mobile version