Site icon MASHRIQ URDU

مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

1468394 7712256 apas updates

مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

مظفرآباد کے علاقہ شنوائی نالہ سے 2 بچیاں زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کی گئی ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی

Exit mobile version