||Mashriq Urdu||
آٹھ ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 15 میچز پاکستان اور دبئی میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان میں راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں میچز کھیلے جائیں گے۔
جبکہ لاہور دوسرے سیمی فائنل اور بھارت کے فائنل میں نہ پہنچنے کی صورت میں فائنل کی میزبانی کرے گا۔
تاہم اگر بھارت فائنل کے لیے کوالیفائی کرتا ہے تو فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا۔
دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے ریزرو دن مختص کیا گیا ہے۔
بھارت کے تین گروپ میچز اور سیمی فائنل میں پہنچنے کی صورت میں پہلا سیمی فائنل دبئی میں ہوں گے۔