Site icon MASHRIQ URDU

نئی امریکی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں، شیخ وقاص اکرم  

sheikh waqas akram

مشرق اردو

اسلام آباد (مشرق اردو) پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اگر انسانی حقوق پر کوئی بیان دیتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتے ہیں، چناچہ ہم نئی امریکی انتظامیہ کے بیان پر ان کے شکر گزار ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ٹی آئی قیادت مداخلت چاہتی ہے۔

Exit mobile version