Site icon MASHRIQ URDU

امریکا ہماری خود مختاری کا احترام کرئے، طلال چوہدری

news 1734933987 7321

 لاہور (مشرق اردو) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا پالا ہوا بچہ دوبارہ اقتدار میں آئے۔ اس طرح کے بیانات سے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، اُن پر ویسے ہی الزامات ہیں، جیسے ٹرمپ پر تھے۔

Exit mobile version