Site icon MASHRIQ URDU

پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی کیا پاکستانی ہے؟ اصل حقائق

004

Mashriq Urdu

پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے انٹرنیٹ پر بہت تیزی سے شہرت حاصل کر لی ہے۔

زارا ڈار کے وائرل ہونے کے بعد ان سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ مشہور ہو گیا تھا کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے تاہم اب زارا ڈار نے خود اس معاملے پر وضاحت جاری کر دی ہے۔

زارا ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ’جب سے میں نے یہ ویڈیو بنائی کہ میں نے ’اونلی فینز‘ کے لیے کام کرنے کے لیے پی ایچ ڈی چھوڑ ڈی ہے، تو اس کے بعد سے میری نظر سے کئی ایسی پوسٹیں گزری ہیں جن میں میرے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہے’۔

اداکارہ نے لکھا کہ ‘میرا نام ڈارسی ہے اور میں نے اسے مختصر کر کے ڈارز کر رکھا ہے’۔

اداکارہ نے پاکستانی ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ میں پاکستانی نہیں ہوں، میں امریکن ہوں اور یہیں پلی بڑھی ہوں۔

Exit mobile version