مسعود ہسپتال اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایوان عدل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایوان عدل میں مسعود ہسپتال نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں ایوان عدل سے تعلق رکھنے والے وکلاء نے اپنا فری میڈیکل چیک اپ کرایا، اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے محترمہ رشدہ لودھی نے خصوصی طور پر شرکت کی، انہوں نے لاہور … مسعود ہسپتال اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایوان عدل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں